ہمیں تو یہ حق بھی حاصل نہیں کہ اپنا مدعا بیان کر سکیں: اختر مینگل
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ہمارےقبائلی سسٹم میں بھی جرگے ہوتے ہیں تو پہلے مدعا بتاتے ہیں، ہمیں تو ابھی تک یہ حق ہی نہیں کہ اپنا مدعا بیان کرسکیں۔