• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈومحمدخان :کروڑوں روپے کی کرپشن پر مختار کار ممتاز تالپور گرفتار

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں مختیار کار ٹنڈومحمدخان ممتاز احمد تالپور کو گرفتار کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے تعلقہ قاسم آباد ‘ ٹنڈومحمدخان اور بلڑی شاہ کریم میں تعیناتی کے دوران مختیار کار ممتاز احمدتالپور کے خلاف ریکارڈ میں ہیرپھیر کرکے جعلسازی سے سرکاری زمینیں بااثر افراد کو فروخت کرنے اورقومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب تحقیقات کررہی تھی۔
تازہ ترین