• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے میں دھت ملزموں کی فائرنگ سے 4افراد زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر) شاہ جمال فاضلیہ کالونی میں ملزمان رئوف عرف روفااور اعظم فوجی شراب کے نشے میں دھت ہوکر فا ئر نگ کر کے اقبال،شہباز اور علی اصغر تینوں بھائیوں کو زخمی کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع سے پتہ چلاہے کہ ملزمان نے ان پر جھوٹا مقدمہ درج کروانے کے لیے اپنے کسی ساتھی کو فائرمار کر زخمی کردیا۔
تازہ ترین