• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭جناب سلیم صافی آپ نے اچھا کالم لکھا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں سی پیک کا مکمل ساتھ دینا چاہئے کچھ ہی منصوبے ہوتے ہیں جو ملک کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمارا ملک اس حوالے سے بہترین ہے کہ یہاں سی پیک جیسے منصوبے موجود ہیں لہٰذا اس منصوبے کو کامیاب بنایا جائے ۔جس کے لئے ضروری ہے کہ مقامی صنعتکاروں کوان کے کاروبار کی سکیورٹی کی ضمانت فراہم کی جائے۔ (مجاہد رضوی)
تازہ ترین