• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ارفع اقبال کو کمشنر کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس زون IIIلاہور بنا دیا گیا

اسلام آباد( حنیف خالد) ایف بی آر نے لاہور کی ایڈیشنل کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس آفس IIلاہور ڈاکٹر ارفع اقبال کا ٹرانسفر کر کے کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور کی کمشنر آئی آر(زونIII) مقرر کردیا ہے دوسرے نوٹیفیکیشن نمبر1665۔ ا ٓئی آر I / 2018کے ذریعے مس اسمہ آفتاب کمشنر آئی آر زون V لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کو کمشنر آئی آر(اے ای او آئی زون)لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کراچی مقرر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین