• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) (ن)لیگ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کی تصاویر پر پھول نچھاور کیے گئے اور مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے دعا مانگی گئی۔ اس موقع پر جمال عارف سہروردی و دیگر نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز بہادر اور نڈر خاتون تھیں جنہوں نے آمریت کے دور میں پارٹی کا پرچم تھامے رکھا، انہوں نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں عوام نواز شریف اور مریم نواز کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور بیگم کلثوم کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
تازہ ترین