• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 18؍بھارتی ماہی گیرگرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میری ٹائم ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں ماہی گیری کرنے پر 18بھارتی ماہی گیر گرفتار کرلیے ہیں، ترجمان ایم ایس اے کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کی 2کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں کارروائی میں جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نے حصہ لیا، گرفتار ماہی گیر مزید کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین