• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی کمشنر لارج ٹیکس پیئرز یونٹ اسما آفتاب کو کمشنر آئی آر(اے ای او آئی زون)کا اضافی چارج مل گیاکمشنر آئی آر کراچی پرویز اسماعیل میمن کل ریٹائر ہوں گے

اسلام آباد (حنیف خالد)لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کراچی کی کمشنر ان لینڈ ریونیو (زون5)مس اسما آفتاب کو لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کراچی کے کمشنر آئی آر(اے ای او آئی زون)کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بنیادی سکیل نمبر 19 کے پرویز اسماعیل میمن کمشنر ان لینڈ ریونیو (ایچ آر ایم)ریجنل ٹیکس آفس IIکراچی 60سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد کل 13 ستمبر 2018سے سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
تازہ ترین