• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو اوردس محرم الحرام کو عام تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہےجس کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرامیعنی 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کوملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

محرم کی مناسبت سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ دونوں دن چاروں صوبائی حکومتوں کی جانب سے ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی گئی ہےاوراس حوالے سے وفاق کو خطوط بھی لکھ دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین