• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیپال کے دار الحکومت کاٹھمنڈو میں13ویں سالانہ موٹر شو2018کاباقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔

آٹو شومیں گاڑیاں اور بائیکس بنانے والی کئی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں اور اپنی سابقہ گاڑیوں اور بائیکس کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈلزبھی نمائش کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی سے لیس لگژری سے لیکر کمرشل گاڑیوں اور بائیکس کے نئے ڈیزائن واسٹائل متعارف کراتا یہ آٹوشو16ستمبرکو اختتام پذیر ہوگا۔

اس دوران ہزاروں افراد یہاں کا رخ کررہے ہیں۔

تازہ ترین