• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت مرزا(17ستمبر 2018)ڈیم کی تعمیر ۔ عوام کی امنگوں کے عین مطابق

٭ محترمی مرزا صاحب آپ نے پانی ڈیم اور اس کی ضرورت کے حوالے سے بہت جامع کالم لکھا بلاشبہ بھارت بہت تیزی سے پاکستان کا پانی اپنے استعمال میں لا رہا ہے اس کے برعکس جو پانی پاکستان کو میسر ہے وہ اس میں سے بھی زیادہ تر ضائع کردیتا ہے کیونکہ ڈیمز کی کمی ہے یہی وجہ ہے کہ ڈیم بننے چاہئیں۔ (سحر اقبال)
تازہ ترین