• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر تین راولپنڈی کے جج عبدالرحیم نے دہشتگردی کے دو مقدمات میں چار شہادتیں قلمبند کرکے مزید گواہ بلوا لئے۔ عدالت نے تھانہ کلرسیداں میں درج فورتھ شیڈول کے مقدمہ میں ملوث ملزم غلام مصطفٰی کیخلاف تین گواہ قلمبند کر کے دو اکتوبر اور تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیس کے ملزم عمران ثاقب کیخلاف ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر کے 25ستمبر کو مزید شہادتیں طلب کرلیں۔
تازہ ترین