• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹہ خشت کی بندش کے اعلان کے بعد اینٹوں کی قیمتوں میں اضافہ

چوہنگ (نامہ نگار ) 20 اکتوبر سے بھٹہ خشت کی بندش کے اعلان کے بعد اینٹوں کی قیمت آٹھ ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور ہر دن گزرنے کے بعد اینٹوں کی قیمت میں اضافہ اور مارکیٹ میں اس کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اینٹوں کی قیمت میں ہونے والے اچانک اضافے کے بعد مختلف علاقوں میں شروع کیے جانے والے پروجیکٹ کی لاگت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
تازہ ترین