• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی ایس کرکٹ ٹیم کے فائنل ٹرائلز ہفتے کو ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انٹرریجن اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی کے پی ایس کرکٹ ٹیم کے فائنل ٹرائلز ہفتہ22 ستمبر کو ہوں گے۔ کے پی ایس اسپورٹس کوآرڈی نیٹر سید منیر علی قادری نے تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ مکمل کرکٹ کٹ میں ہفتہ کے روز کسٹمز کر کٹ اکیڈمی میں سا بق فرسٹ کلا س کر کٹر ظفر احمد اور سابق قو می ویمن کر کٹر نازلی آصف کو رپورٹ کریں۔ کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہفتہ 22ستمبر کو کسٹمز کر کٹ اکیڈمی فیڈرل بی ایریا بلاک 16عقب یو بی ایل اسپورٹ کمپلکس میں صبح ساڑھے نو بجے منعقد ہوگے۔
تازہ ترین