• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ نصیر خان کے دورہ برطانیہ کا خیرمقدم کرتے ہیں، رہنما اے جے کے ن لیگ

والسال (پ ر) آل جموں و کشمیر مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ شوکت علی خان، راجہ اسرار علی خان، راجہ تیمور علی شوکت، راجہ بلال علی، راجہ مروت علی، راجہ ولید اصغر علی، راجہ شاہد ظفر علی، راجہ وینس علی اختر خان ایڈووکیٹ نے آزاد حکومت کے وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان کے دورہ برطانیہ کا خیرمقدم کیا ہے، رہنمائوں نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، حکومت کے خواب دیکھنے والے بے بنیاد دعوے نہ کریں، کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
تازہ ترین