• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی یونیورسٹی، کالاباغ ڈیم کے خلاف طلبہ کی ریلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے کالاباغ ڈیم کے خلاف ریلی، مظاہرہ طلبہ و طالبات نے سندھی ڈپارٹمنٹ سے ریلی نکال کر مین گیٹ پر مظاہرہ کیا، حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کھارو چھان اور کیٹی بندر کا دورہ کرکے صورتحال کا خود معائنہ کریں ، لوگ پیاسے مر رہے ہیں۔حکومت کالا باغ ڈیم بنانےکا اعلان واپس لے۔

تازہ ترین