• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ریور روڈ پرگاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعید آباد کے علاقےمواچھ گوٹھ حب ریور روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے ایک شخص نے دم توڑ دیا ،پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 24سالہ سعید ولد یعقوب کے نام سے ہو ئی جبکہ زخمی کی شناخت انصار ولد عبداللہ کے نام سے کی گئی۔
تازہ ترین