• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹونے یوم عاشور کی وجہ سے سالگرہ نہیں منائی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم عاشور کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہیں منائی اور کارکنوں کو بھی کسی قسم کی تقریب منعقد کرنے سے منع کر دیا،واضح رہے کہ21 بلاول بھٹو زرداری کی سال گرہ کا دن ہے ، ۔
تازہ ترین