• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) جمیعت علمائے پاکستان کے زیراہتمام شہدائے کربلا کانفرنس آج 23ستمبر بروز اتوار بوقت بعد نماز عشاء بمقام جامع مسجد تاج حامدیہ نقشبندیہ مجددیہ نیوکالونی بالمقابل گلستان میرج ہال معصوم شاہ روڈ پر حاجی سراج محمد حامدی، حاجی فدا محمد حامدی کے زیراہتمام ہو گی جس کی صدارت صاجزادہ قاری ناصر میاں نقشبندی، صاجزادہ قاری احمد میاں نقشبندی کریں گے جبکہ علامہ رشید احمد چشتی آل گنج شکر خصوصی خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین