• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن یونیورسٹی کا ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کا اعلان

پشاور (خبر نگار خصوصی )شہید بینظیر بھٹووومن یونیورسٹی پشاور نے ایم فل /پی ایچ ڈی سیشن 19-2018ء میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کے زیر اہتمام مختلف مضامین میں ایم ایس/ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کیلئے در خواست فارم 8اکتوبر2018 ء تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔ مزید کسی بھی معلومات کیلئے یونیورسٹی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین