• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیزئی قوم اندھیرے سے نکل کر اپنی تقدیر بدلے،ملیزئی گرینڈ جرگہ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ملیزئی گرینڈ جرگہ کے چیئرمین حاجی احمدشاہ ملیزئی صدر ولی خان ملیزئی سینئر نائب صدر حاجی نعمت اللہ خوشحال ملیزئی نے کہا ہے کہ بہت جلد چمن میں ملیزئی گرینڈ جرگہ کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد ہوگا اس میں ملیزئی قوم کے تمام نوجوانوں سے بھرپورشرکت کی اپیل کی جاتی ہے کہ ملیزئی قوم اب مزید اندھیرے سے نکل کر اپنی تقدیر بدلے ملیزئی قوم کے نوجوان اکابرین ومشران کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پلیٹ فارم پر ملیزئی قوم کے تشخص کی جنگ میں ملیزئی گرینڈ جرگہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر ایک نڈر سپاہی کی طرح قوم کادفاع کرے۔
تازہ ترین