• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انٹر ریجن انڈر19 ٹرائنگولر مرحلے میں تین روزہ میچ کے دوسرے روز فیصل آباد نے دوسری اننگز میں دو وکٹ پر27 رنز بنائے۔ پہلی اننگز میں فیصل آباد نے نو وکٹ پر 296 رنز بنائے ،لاہور کی ٹیم نے پہلی اننگز میں تقی بلال کے57 رنز کی مدد سے 276 رنز اسکور کئے۔
تازہ ترین