• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معین علی کو اسامہ کہنے والے آسٹریلوی کرکٹر کیخلاف تحقیقات ختم

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے انگلش آل رائونڈر معین علی کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹر پر لگائے الزامات کی تحقیقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے،کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ واقعے کی انگلش کرکٹ بورڈ اور دیگر ذرائع سے تفصیلات لی گئیں ،جن میں ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ اسے مزید آگے بڑھایا جائے، واقعہ کے وقت ای سی بی اور کوچنگ اسٹاف نے ضروری ایکشن لے لیا تھا۔
تازہ ترین