• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ڈی پی میں اجتماعی منصوبے شامل کئے جائیں‘دلمراد محمد حسنی

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)ڈسٹرکٹ ممبر چاغی ملک دل مراد محمد حسنی نے کہاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور موجود ہ کابینہ پی ایس ڈی پی میں ترمیم کرکے اجتماعی نوعیت کے منصوبوں کو شامل کرے۔گزشتہ دور حکومت میں ایم پی ایز نے علاقائی مفادات کی بجائے ذاتی اور شخصی بنیادوں پر منصوبے شامل کئے جو موجودہ کابینہ کے اراکین اور عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کا مترداف ہے اور تمام
تازہ ترین