• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین کا تنازعہ، دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ کورال کے علاقہ بنگیال میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے، دونوں گروہ قریبی رشتہ دار ہیں، جاں بحق ہونے والے کی شناخت گلستان کے نام سے ہوئی ہے ۔
تازہ ترین