• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)ٹریفک کے بہائو میں رکاوٹ ڈالنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ صدر واہ پولیس کو ایس پی اوعطاء الرحمن موٹروے پولیس راولپنڈی کہ میں ڈیوٹی موجود تھا کہ ارشدعلی،واجہ حسین،محمد الطاف،امجد،محمد حمزہ نے روڈمیں اپنی گاڑیاں لگا کر روڈ بلاک کر دی جس سے ٹریفک کے بھائو میں خلل پیداہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین