• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید بادشاہ اور سید حسن آج اپنے پی ایچ ڈی مقالوں کا دفاع کرینگے

پشاور (خبر نگار خصوصی)جامعہ پشاور کے شعبہ انوائرمینٹل سائنسز کے ریسر چ سکالر سید بادشاہ بخاری کے پی ایچ ڈی مقالے کی دفاعی تقریب آج دن 11 بجے جبکہ شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے ریسر چ سکالر سید حسن ے پی ایچ ڈی مقالے کی دفاعی تقریب دوپہر 12بجکر30 منٹ پر منعقد ہوگی،جس میں وہ اپنی تحقیق کے حوالے سے شرکاء کے سوالوں کے جوابات دیں گے۔ فیکلٹی ارکان، ریسر چ سکالرز اور طلبہ کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اس موقع پر شرکت کریں گے۔
تازہ ترین