• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس کےزیراہتمام ڈرائیونگ لائسنس کے امیدواروں کیلئے ٹریفک آگاہی لیکچر

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس نے پولیس لائن ملتان کے شہباز شہید ہال میں ڈرائیونگ لائسنس کے لئے آنے والے امیدواران کو ٹریفک قوانین بارے لیکچر دیا۔ امیدواران کولرنر لائسنس کی اہمیت اور لائسنس کے حصول کے طریقہ کار بارے بتایا گیا۔ امیدواران کو بتایا گیا کہ لرنرلائسنس حاصل کرنے کے بعد آپ روڈ پر گاڑی نہیں چلاسکتے جب تک آپ ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ڈرائیونگ لائسنس نہ حاصل کر لیں۔
تازہ ترین