• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قو م افو اج پا کستا ن کے سا تھ کھڑی ہے:شیخ محمد یو نس

ملتان ( سٹاف رپورٹر )سیا سی و سما جی رہنما شیخ محمد یونس نے کہا ہے کہ بھا رت کے خلا ف قو م افو اج پا کستا ن کے سا تھ کھڑی ہے پاک فوج کے تر جما ن نے بھا رت کو کرارا جواب دے کرپا کستا نی قوم کے جز با ت کی تر جما نی کی اپنے بیا ن میں انھو ں نے کہا کہ بھا رت نے ہمیشہ پا کستا ن دشمنی پر مبنی بیا نا ت دیئے۔
تازہ ترین