• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورات سٹی، تھائی لینڈ (شکیل یامین کانگا/ نمائندہ خصوصی) کنگز کپ سیپک ٹاکرا ورلڈ چیمپئن شپ مینز ڈبلزمیں ہانگ کانگ نے پاکستان کو 2-1 سے ہرادیا ۔منگل کو پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان دلچسپ مقابلہ رہا ۔ پاکستان پہلا سیٹ 21-16 سے جیتا البتہ ہانگ کانگ نے کم بیک کرتے ہوئے 21-14 اور 21-14 سے میچ جیت لیا۔دیگر مقابلوں میں سائوتھ کوریا نے بھارت کو ہرا کر کواٹر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ کمبودیا نے جرمنی کو شکست دی۔

تازہ ترین