• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید نایاب حیدر چیف پبلک ریلشنز سٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعینات

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی پی آر پنجاب پولیس سید نایاب حیدر کو چیف پبلک ریلشنز آفیسر سٹی ڈسٹرکٹ آفیسرتعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔سیکرٹری اطلاعات نے نایاب حیدر کی خدمات ضلعی انتظامیہ کے حوالے کی ہیں ۔
تازہ ترین