• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ میں ہائی ٹیک نمائش ؛سرجری کرنے والا روبوٹ توجہ کا مرکز


بیجنگ میں سالانہ ہائی ٹیک نمائش کا انعقادکیا گیا ہے جس میں سرجری کرنے والا روبوٹ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

شہر کے مرکزی ایکسپو سینٹر میں جاری اس نمائش میں دنیا بھر سے نمائش کنندگان اپنی جدید ترین پراڈکٹس کے ساتھ شریک ہو رہے ہیں جبکہ اس ایگزی بیشن میں ہزاروں افراد کی شرکت کی توقع ہے۔

سرجن روبوٹ،روبوٹ سیکیورٹی اہلکار،ڈرون ٹیکسی سمیت دیگر کئی ایجادات لوگوں کو حیران کرتی دکھائی دیں ۔اس نمائش میں نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی سرمایہ کار اپنی دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔

تازہ ترین