• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں کی والدہ کا سوئم،اہم شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور میٹرو ون کے سی ای او خالد آرائیں کی والدہ کے سوئم کے سلسلہ میں بدھ کو مسجد رحمانی بلاک4 میں قران خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں سے وابستہ اہم شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ جن میں عامرخان، کامران ٹیسوری، وقار مہدی، راشد ربانی، آصف حسین ، میاں زاہد حسین، محمد احمد شاہ، زاہد عسکری، اویس ادیب انصاری، ایس ایم اقبال ڈاکڑ فرحان عیسیٰ، انور عزیز جکارتا، سلطان مسعود شیخ، الحاج محمد حنیف، اسجد بخاری، محمد آصف خان اور دیگر شامل تھے۔ مسجد رحمانی کے امام نے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی۔
تازہ ترین