• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن ، سڑکوں کو روشن کرنے کے لئے جادوئی چھڑیاں تیار


مشہورِ زمانہ ہیری پوٹرفلم سیریز کی مصنفہ اورمشہور برطانوی ناول نگار جے کے رولنگ اپنے مداحوں کے بیحد اسرار پر ایک بار پھر واپسی کیلئے تیار ہیں۔

اسی سلسلے میں نئی ہالی وڈ فینٹسی ڈرامہ فلم"فینٹاسٹک بیسٹس "کے سیکوئل "فنینٹاسٹک بیسٹس 2؛دی کریمزآف گرینڈین والڈ کی جادوئی دنیا کا نیا جادو 16نومبر کو چھانے کو تیار ہے۔

اسی سلسلے میں لندن کے Peter146s Hillکودلکش روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے اور مداح جادوگروں کے روپ دھارے اور جادوئی چھڑی اُٹھائے گلیوں میں گشت کر رہے ہیں جبکہ ریڈ کارپٹ کے ادر گرد دیوہیکل جادوئی چھڑیاں نصب کی گئی ہیں جہاں مداح سیلفیاں لیتے دکھائی دیئے ۔

واضح رہے کہ جے کے رولنگ کی بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے قائم چیریٹی Lumosکے بارے آگاہی پیدا کرنے اور لوگوں میں فلاحی کاموں کا شعور بیدار کرنے کی کوشش ہے ۔

تازہ ترین