• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ سے مشابہہ 6میٹر اونچا غبارہ فضا میں اُڑادیا گیا


امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں اور کسی نہ کسی طرح لوگ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف سراپائے احتجاج بنے دکھائی دیتے ہیں۔

حال ہی میں لاس اینجلس میں چھ میٹر اونچا غبارہ نصب کر دیا گیا ہے جس کے ہاتھ میں موبائل دکھائی دے رہا ہے ۔

ڈائپر پہنا غبارہ جو ٹرمپ سے مشابہہ دکھایا گیا ہے لاس اینجلس کے کنویشن سینٹر کے سامنے نصب کیا گیا ہے جو راہگیروں کی توجہ کا مرکز بنا ہو اہے ۔

تازہ ترین