• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا میں رنگا رنگ فیشن ویک کاانعقاد


جنوبی کوریامیں رنگا رنگ سیول فیشن ویک کاانعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔6 روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم گرما اور بہار2019کی مناسبت سے ڈیزائنرزنے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت مرد و خواتین ماڈلز مختلف ڈیزائنرز اور فیشن برانڈز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتے دکھائی دیئے ۔

پندرہ اکتوبرسے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 6روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 20اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگیا۔

تازہ ترین