• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ذہنی معذور بچی سےمبینہ زیادتی، دو ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ذہنی معذور بچی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو افراد نے 14سالہ ذہنی معذور لڑکی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ،جب وہ گھر کے قریب دکان سے چیز خریدنے جا رہی تھی۔

ملزمان زیر تعمیر مکان میں مزدوری کرتے تھے، اگلے دن وہ کام پر آئے تو لڑکی نے پولیس کے سامنے انہیں شناخت کر لیا۔

تازہ ترین