• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منچلے کا پُل کی ریلنگ پر ہینڈ اسٹینڈ اسٹنٹ کا مظاہرہ


کچھ انوکھا کرنے کی خواہش میں اکثر لوگ اپنی جان خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ اس برطانوی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے برطانیہ کے مشہورTyneپُل پر پہنچ کر ہینڈ اسیٹنڈ کرنے کی ٹھان لی اور بہادری کا مظاہرہ پیش کرنے لگا۔

نوجوان کئی فٹ بلند پُل کی ریلنگ پر پہنچا اور بیضوی شکل کی ریلنگ پر کھڑا ہوکر ہینڈ اسٹینڈ پر فارم کرنے لگا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی تما م بہادر ی کوختم کردیا، اپنی جان خطرے میں ڈالنے پر پولیس نے نوجوان کو دھر لیا ۔

تازہ ترین