• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں پہلی سالانہ امپورٹ ایکسپو کا انعقاد


چین میں پہلی سالانہ امپورٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے تیار کی گئیں جدید ترین ایجادات نے حاضرین کو حیران کر دیا ہے ۔

اس ایکسپو میں39ممالک کے 400سے زائد کمپنیا ں اپنی پراڈکٹس کے ساتھ شریک ہو رہی ہیں جبکہٹیبل ٹینس پلیئنگ روبوٹ، ورچوئل ریئلٹی تھری ڈی ہیڈ سیٹ،جدید ترین الیکٹرانک گاڑیاں، ڈرائیونگ سے لے کر صحت ، مدد گارو ڈانسنگ روبوٹ اور ڈیجیٹل پروگرامنگ سے آراستہ مصنوعات اس ایکسپو کی زینت بنائی گئیں جنہیں دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگوں نے یہاں کارخ کیا اور دنیا بھر لا تعداد مہمان اس ایکسپو میں شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ چار ہزار سے زائد میڈیا نمائندے اس ایونٹ کی کوریج میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین