• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست واشنگٹن کے مختلف شہروں میں گذشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارشوں نے جہاں تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں Masonکاؤنٹی میں واقع Skokomishدریا سے درجنوں مچھلیاں نکل کر ہائی وے پر آگئی جنہیں دیکھ کر مسافر بھی حیران رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

تازہ ترین