• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی فائونڈیشن کے زیر اہتمام تین روزہ چھٹی سالانہ بین الاقوامی کراچی کانفرنس کا آغاز جمعے 9نومبر سے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریٹر ( آئی بی اے) سٹی کیمپس کراچی میں ہوگیا ہے، بین الاقوامی کراچی کانفرنس کے پہلے روزلسبیلہ کی جغرافیہ پرگفتگو کے بعد کراچی سے متعلق مختلف موضوعات پر مختصر فلموں کی نمائش کی گئی۔
تازہ ترین