• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں دوسری سائبر نائف مشین آگئی

جناح اسپتال کراچی کے شعبہ ریڈیولوجی میں دوسری سائبر نائف مشین کے پرزے درآمد کرلئے گئے ہیں۔

سربراہ سائبر نائف شعبہ ریڈیولوجی ڈاکٹر طارق محمود کے مطابق دوسری سائبر نائف مشین کی تنصیب میں 6 ماہ کا وقت لگے گا۔

مارچ 2019 تک مشین کی تنصیب مکمل کرلی جائیگی۔ ڈاکٹر طارق محمود کے مطابق پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کینسر کا مہنگا ترین علاج سائبر نائف مشین کے ذریعے مفت ہوتا ہے۔

تازہ ترین