• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کے قافلے کیساتھ چلنے والی بکتر بند گاڑی خراب ،اہلکاروں نے دھکا لگاکر سٹارٹ کی

لاہور(نیوزرپورٹر)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے قافلے کیساتھ چلنے والی بکتر بند گاڑی خراب ہو گئی جسے پولیس اہلکار وں نے دھکا لگاکر اسٹارٹ کیا۔شہباز شریف کی اسلام آباد سے لاہور ایئر پورٹ آمد کے موقع پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بکتر بند گاڑی کو بھی لایا گیا تھا۔

تازہ ترین