• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا (نیوز ایجنسیز) بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پہلے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنا لئے۔ مومن الحق 161 اور مشفق الرحیم 111 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

تازہ ترین