• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کے ساحل پر نایاب سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا

گوادر (نامہ نگار) ساحل گوادر پر نایاب سمندری حیات کی نسل کو خطرات در پیش، گوادر کے ساحل پر نایاب سبز کچھوا مردہ حالت میں پا یا گیا،سمندری حیات کی اموات معمول بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے ساحل پر نا یاب سمندری حیات کے لےخطرات کم ہو نے کا نام نہیں لے رہے۔
تازہ ترین