• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری قیادت کوانتقام کانشانہ بنایاجارہاہے،ن لیگ

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی ایما پر لیگی قیادت اور ان کے خاندان اور پارٹی کے دیگر رہنماؤںکو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس وقت صرف مسلم لیگ (ن) انتقام کے نشانے پر ہے، مفروضوں پر کیس بنائے جا رہے ہیں، اگر نیب کو تفتیش کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو ریکوڈک منصوبے کی تحقیقات کرے۔
تازہ ترین