• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

68یونین کونسلوں میں کروڑوں کی ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرزکل کھولے جائیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان کی 68یونین کونسلوں میں کروڑوں روپے مالیت کی ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرزکل کھولے جائیں گے ، ٹینڈرز کاغذات آج 12نومبرتک حاصل کئے جا سکیں جبکہ عیدمیلاد النبیؐ کے موقع پر میونسپل کارپوریشن کے دفتر ممتازآباد، شاہ رکن عالم کالونی ، لائبریری گھنٹہ گھر، ریفریشمنٹ برائے میلاد ، تقسیم مٹھائی سمیت دیگر تیاریوں کیلئے بھی ٹینڈرز 15نومبر کو کھولےجائیں گے۔
تازہ ترین