• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن کرنسی مارکیٹ،ڈالرکی قیمت خرید میں 60 پیسے کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیرکو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں مزید 60پیسے اورقیمت فروخت میں 50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

تازہ ترین