• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی سربراہ سے ضمیر کی سفیر کا ایوارڈ واپس لے لیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی کو 2009ء میں دیا گیا ضمیر کی سفیر کا ایوارڈ واپس لے لیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اُنہیں یہ ایوارڈ اس وقت دیا گیا تھا جب وہ نظربند تھیں۔
تازہ ترین