• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع بھر میں3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) ضلع بھر میں3 روزہ انسداد پولیو مہم سوموار سے شروع ہوگئی،جو 14 نومبر تک جاری رہے گی،پولیو مہم کے پہلے روز ایک لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں، مہم کے اختتام کے بعد2 روزہ کا فالو اپ کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا،محکمہ صحت نے اس حوالے سے 2ہزار سے زاہد ٹیمیں تشکیل دی ہیں جبکہ پولیو قطرے پلانے سےانکاری والدین کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین